بس جتنی لمبی گردن والا ڈائنوسار دریافت
بیجنگ: سبزہ خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق گزرے ہیں تاہم چین میں اس کی ایک نوع دریافت ہوئی ہے جس کی گردن 15 میٹر لمبی تھی یعنی بچوں کی اسکول بس سے بھی 10 فٹ لمبی تھی۔اس کا نام ’مامین چی سارس سائنوسینیڈورم‘ رکھا گیا تھا۔ اگرچہ اس کے رکازار 1987 […]
