پاکستان

حیدر آباد: بس کی رکشہ کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

حیدر آباد میں قومی شاہراہ پر بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ حیدر آباد پولیس نے بتایا ہے کہ جاں […]

Read More