کھیل

بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد ، بھارتی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیاگیا

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان میں ہوگا، بھارتی وزارت کھیل نے بھارتی اسکواڈ کو این او سی جاری نہیں کیا۔بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا، ایونٹ کا آغاز 22 نومبر سے ہوگا۔چیئرمین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن انڈیا کا کہنا ہے کہ امید ہے بھارتی حکومت این او سی جاری کرے […]

Read More