بارشوں کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے ہیں: بلال یاسین
وزیرِ ہاوسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔ بلال یاسین نے اندرونِ لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر نے کہا کہ […]