خاص خبریں

بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے میئر کے لیے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور حیدرآباد کے لیے کاشف شورو کے ناموں کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سندھ کے مختلف شہروں کے لیے نامزد میئرز کا اعلان کردیا۔نثار کھوڑو نے کراچی […]

Read More