پاکستان

افغان حکومت سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات روکے،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے […]

Read More