بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں حملے ،قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ
گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ N-40پر سیکیورٹی قافلے کو نشانہ بنانے والے خودکش بم حملے میں فرنٹیئر کورکے تین اہلکاروں اور دو شہریوں سمیت کم از کم پانچ افراد شہید ہو گئے۔ بس نوشکی سے تفتان جا رہی تھی کہ اسے نشانہ بنایا گیا۔حملے کے فورا بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری […]