کالم

بلوچستان میں بھارتی دہشتگرد ی اوربلوچ یکجہتی کمیٹی

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ بلوچستان میں حالیہ برسوں کے دوران جس انداز سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کو سیاسی و سماجی لبادہ پہنا کر پیش کیا جا رہا ہے، وہ نہایت خطرناک اور گمراہ کن رجحان بن گیا ہے۔یاد رہے کہ اس رجحان کی سب سے نمایاں مثال ”بلوچ یکجہتی کمیٹی” ہے، […]

Read More