بلوچستان کا المیہ اور ریاستی ذمہ داری
بلوچستان آج ایک بار پھر قومی ضمیر کے سامنے سوال بن کر کھڑا ہے۔ یہ خطہ جو پاکستان کی جغرافیائی اور تزویراتی اہمیت کا دل ہے۔ مسلسل بدامنی، خونریزی اور محرومی کی آگ میں جل رہا ہے۔ معصوم جانوں کا ضیاع ، ریاستی رٹ کو درپیش چیلنجز اور عوام کے بڑھتے ہوئے زخم اِس بات […]
