بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10-11 اگست کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند رینج میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب […]