بلوچ لبریشن آرمی کے گھناؤنے منصوبے
پاکستان اس وقت بدترین دہشت گردی کا شکار ملک ہے ، ہم حالت جنگ میں ہیں۔ اور ہم اپنے پس پردہ دشمنوں کا نام بھی نہیں لے سکتے۔کوئی دہشتگردی بیرونی امداد، تربیت اور اعانت کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ بلوچستان لبریشن آرمی ایک علیحدگی پسند عسکریت پسند تنظیم ہے جو پاکستان کے بلوچستان کے علاقے […]