کالم

عبدالستار ایدھی اور بل گیٹس کی وجہ شہرت

عبدالستار ایدھی کی شہرت یہ تھی کہ وہ پاکستان خصوصا کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک عظیم سماجی کارکن اور فلاحی شخصیت کے مالک تھے۔کراچی میں زمانہ طالب علمی میں انہیں فلاحی کام کرتے دیکھا کرتا تھا۔اپ نے اپنی پوری زندگی یتیموں، غریبوں، بیماروں اور بے سہارا لوگوں کی خدمت میں گزاری۔ایدھی فانڈیشن قائم کی، […]

Read More