پاکستان خاص خبریں

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی

کوئٹہ میں بم دھماکہ ، 2 افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read More
دنیا

فلپائن کے چرچ میں بم دھماکہ ، 4 افراد ہلاک ، 50 زخمی

منیلا ،فلپائن کے شہر مراوی کی ایک یونیورسٹی میں قائم کیتھولک چرچ میں ہونیوالے بم دھماکہ میں چار افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت کے ایک کیتھولک چرچ میں اس وقت بم دھماکہ ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ اتوار کی دعائیہ تقریب […]

Read More