بنوں ، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ہلاک دہشت گرد دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا۔سی ٹی ڈی […]