بنگلہ دیش میں بھارت کی زور پکڑتی پاکستان مخالف مہم
بھارت اولین دن سے پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے،اس پہ اب کوئی ٹھوس دلائل دینے کی ضرورت بھی نہیں کیوںکہ بھارت پاکستان کے خلاف وہ کچھ کر چکا ہے کہ دنیا جانتی ہے،اس کی یہ حرکتیںقیام پاکستان سے جاری ہیں۔ پاکستان کو نت نئے مسائل میں الجھانے میں مصروف بھارت نے اب اپنی […]