بُنیان مرصوص۔بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب
یہ بات قابلِ غور ہے کہ جنوبی ایشیاءمیں پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ نشیب و فراز کا شکار رہے ہیں، تاہم 22 اپریل 2025 کو ایک بار پھر یہ تعلقات انتہائی کشیدگی میں بدل گئے۔ اس روز بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے ”پہلگام“ میں ایک افسوسناک دہشت گرد حملہ ہوا، جسے بنیاد […]