بوبی نامی کتا دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار
لزبن:گینیز ورلڈ ریکارڈ نے پرتگال سے تعلق رکھنے والے کتے کو دنیا کا عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی ا س کتے کی عمر رسیدہ کتا قرار دے دیا۔بوبی نامی اس کتے کی عمر 30سال اور266دن ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ پرتگالی کتے نے […]