بولیو یا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم ،16 افراد ہلاک
بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ ٹرک نے ایک گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی […]