صحت

بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والا ’لولی پاپ‘ ایجاد

واشنگٹن: سائنسدانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔کئی امراض کی شناخت میں حلق کی گہرائی میں سے لعاب کے نمونے درکار ہوتےہیں۔ اس عمل سے بچے دور بھاگتےہیں۔ اسی مشکل کو دیکھتے ہوئے جامعہ واشنگٹن کے سائنسدانوں […]

Read More