عائزہ خان ایک بارپھر جھلسنے سے بچ گئیں ،مداحوں کیلئے اہم خبر آگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان کی شوٹنگ کے دوران جھلسنے سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سیاہ لباس میں ملبوس ساحلِ سمندر پر گھوڑے کو ٹہلاتی ہوئی نظر آئیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]