خوراک کا بڑھتابحران
امریکہ ایران تنازعہ اور مشرق وسطیٰ میں اس کے پھیلا نے نہ صرف جغرافیائی سیاسی منظرنامے کو متاثر کیا ہے بلکہ عالمی معیشت اور سپلائی چین کو بھی متاثر کیا ہے۔ڈبلیو ایف پی نے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اربوں لوگ خوراک کی تباہی کے دہانے پر ہیںکیونکہ مشرق […]
