پاکستان میں چائے کا بڑھتا ہوا رجحان!
21 مئی چائے کا عالمی دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں چائے کے کاشتکاروں، مزدوروں، سپلائرز اور اس سے جڑی معیشت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ چائے نہ صرف دنیا کا مقبول ترین مشروب ہے بلکہ کروڑوں افراد کی روزی کا ذریعہ بھی ہے۔ پاکستان میں بھی چائے کی […]