این بی ایف کا ادبی میلہ،بڑے خیمے، چھوٹی آوازیں
اسلام آباد کے لوک ورثہ میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کا حالیہ ادبی میلہ بظاہر پوری آب و تاب کیساتھ منعقد ہوا۔ بڑے بینرز، وسیع و عریض مارکیوں، رنگین پروگرام شیڈولز اور پریس ریلیزوں نے اسے ایک بڑے ثقافتی ایونٹ کا تاثر دینے کی کوشش کی۔ کتابوں پر چالیس سے پچاس فیصد تک رعایت رکھ کر […]
