دنیا کے دس بڑے مسائل کیا ہیں؟
میں نے ورلڈ اکنامک فورم کی 2022 گلوبل رسک رپورٹ کو دنیا کے سب سے بڑے مسائل کی درجہ بندی کےلئے ڈیٹا بیس کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اس مقصد کےلئے مختلف شعبوں کے ماہرین سے دنیا کے بڑے مسائل کے بارے میں پوچھا گیا۔درج ذیل فہرست دنیا کے موجودہ دس سب سے بڑے […]