کھیل

بگ بیش؛ پاکستانی کرکٹرز کی بڑی تعداد قسمت آزمائے گی

کراچی: پاکستانی کرکٹرز کی بڑی تعداد بگ بیش میں قسمت آزمائے گی جب کہ حارث رؤف، نسیم شاہ، شاداب حان اور محمد رضوان کی ڈیمانڈ زیادہ ہوسکتی ہے۔بگ بیش کی جانب سے پلیئرز ڈرافٹ کیلیے رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی گئی ، 29 ممالک سے 376 غیرملکی کھلاڑیوں نے ایونٹ میں شرکت کیلیے […]

Read More