کسی کا بھائی کسی کی جان ، پہلے دن کتنے کروڑ کا بزنس کرسکی ؟عید کے دن مداحوں کیلئے شاندار خبرآگئی
کسی کا بھائی کسی کی جان پہلے دن صرف 15 کروڑ کا بزنس کرسکی ۔سلمان خان کی نئی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان ان چند فلموں میں سے ہے جس کی ریلیز کافلم شائقین کو بہت شدت سے انتظار تھا گذشتہ روز فلم ریلیز ہوچکی ہے پہلے دن وہ صرف15 کروڑ روپے کا […]