بھارتیہ راشرٹیہ سویم سیوک سنگھ
آر ایس ایس کی بنیاد ڈاکٹرکیشو بلی رام ہیڈ گوار نے ٢٧ ستمبر١٩٢٧ء میں ناگپور مہاراشٹر میں رکھی۔٢٠١٤ء تک اس کے ارکان کی تعداد پچاس سے ساٹھ لاکھ تک تھی۔ یہ دنیا کے مختلف ممالک میںہندو سویم سیکوک سنگھ کے نام سے کام کرتی ہے۔ خطیر رقم بھی جمع کرتی ہے۔دہشت گردی کی وجہ سے […]