بھارتی آئین میں مذہبی آزادی
بھارتی آئین تمام شہریوں کو مذہبی آزادی اور اظہار رائے کی مکمل آزادی دیتا ہے اور آئین کے آرٹیکل 25 میں واضح طور پر لکھا ہے کہ تمام شہریوں کو اپنے مذاہب پر عمل کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے جبکہ آرٹیکل 19 کی ذیلی شق ایک کے پیرا اے میں درج ہے کہ تمام […]
