اداریہ کالم

بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی کہ پاکستان بھر میں متعدد شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے بھارتی فضائی حملوں میں 31شہری شہید اور 57زخمی ہوئے۔بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستانی حدود میں چھ مختلف مقامات […]

Read More