بھارتی حکومت خارجہ پالیسی میں تذبذب کا شکار
بھارت حکومت خارجہ پالیسی کے حوالے سے عجب مخمصے کا شکار ہے، مودی حکومت، امریکا اور روس دونوں کو خوش کرتے کرتے کہیں کی نہ رہی۔ گزشتہ10برس سے مودی سرکار امریکہ اور مغرب کی خوشنودی کےلئے کوشاں رہی۔ ان کوششوں میں بھارت کی دیرینہ اتحادی روس سے دوریاں پیدا ہوئیں۔اسی طرح حالیہ دنوں میں اسکی […]
