بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ زیاہ وزن کے باعث پیرس اولمپکس کے فائنل سے باہر
بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کو زیادہ وزن کے باعث پیرس اولمپکس کے فائنل سے ڈِس کوالیفائی کردیا گیا۔ ونیش پھوگٹ نے گزشتہ روز 50 کلوگرام ریسلنگ کیٹیگری میں فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا، اب وہ زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے نااہل ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ونیش پھوگٹ کا وزن مطلوبہ حد سے […]