بھارتی دوشیزہ نسیم شاہ سے ملاقات کیلئے سری لنکا پہنچ گئیں
کولمبو: پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سرماؤں کے اوسان خطا کرکے رکھ دیئے لیکن دوسری جانب بھارتی دوشیزائیں اپنے سپر اسٹارز کو بھول کر نسیم شاہ پر فدا ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی تباہ کن بولنگ نے بھارتی بلے […]
