مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے گزشتہ ماہ کے دوران اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں ایک خاتون سمیت سترہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں، پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے گزشتہ ماہ کے دوران محاصرے اور تلاشی کی دو سو چھتیس کارروائیاں کیں اور 474افراد […]