کالم

بھارتی ریاستی دہشتگردی :پی ٹی وی کی چشم کشا ڈاکیومنٹری

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی سوچ کار فرما ہے۔ پاکستان اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے ان گنت ثبوت پیش کر چکا ہے۔ بھارت پر پاکستان دشمنی کا بھوت سوار ہے۔ جب سے بی جے پی راج سنگھاسن پر بیٹھی ہے بھارت کے ریاستی ادارے ہندوتوا نظریات کے زیر اثر آتے جا […]

Read More