مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی عروج پر
مودی کی فسائی بھارتی حکومت کی طرف سے 5اگست2019کو غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، ماورائے عدالت قتل،جبری گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں میں تشویشناک حد تک اضافہ رریکارڈ کیاگیا ہے ۔اگست2019کے بی […]