دنیا

بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں ناگا علیحدگی پسند تنظیم کے دو گوریلا جنگجو ترپ ضلع کی جیل کو توڑ کر فرار ہوگئے میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے جیل توڑ دی؛ ایک اہلکار قتل اور متعدد زخمی

ایٹانگر: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں ناگا علیحدگی پسند تنظیم کے دو گوریلا جنگجو ترپ ضلع کی جیل کو توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جیل میں ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے جنگجوؤں کو روکنے کی کوشش کی تاہم جنگجو ایک پولیس اہلکار کو قتل اور متعدد کو زخمی کرکے جیل سے بھاگ […]

Read More