بھارتی ریاست منی پور میں حالات کشیدہ
حال ہی میںبھارت کی شورش زدہ شمال مشرقی ریاست منی پور میں دو متحارب نسلی گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو اس دور دراز خطے میں بدامنی کا تازہ واقعہ ہے۔منی پور میں گذشتہ قریباً تین سال سے اکثریتی ہندو میتی برادری اور زیادہ تر مسیحی کْکی […]
