بھارتی ریلوے کی بدترین کارکردگی نے مودی سرکار کی کھوکھلی ترقی کا پول کھول دیا
بھارتی ریلوے کی بدترین کارکردگی نے انتہا پسند جماعت بی جے پی کی مودی سرکار کے کھوکھلی ترقی کے دعوؤں کو بے نقاب کردیا۔رواں برس بھارتی ریلوے میں اب تک حادثات کی تعداد 10 سے زیادہ ہو چکی ہے اور ان مختلف حادثات میں 400 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ حادثات کی […]