بھارتی سفارتکارکو پاکستان چھوڑنے کا حکم
بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارت کار کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دینے کے فورا بعد ایک ٹٹ فار ٹیٹ اقدام میں پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی ۔ وزارت خارجہ کے مطابق […]