بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی آئینی حیثیت نہیں
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ بھارت کو تسلیم کرنے کے بعد جموں و کشمیر کوئی اندرونی خود مختاری نہیں رکھتا، […]
