بھارتی فوج میں انتہا پسند افسران کی ترقیاں
م±ودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا۔پروفیشنل اور اعتدال پسند افسران کو ترقی اور تبادلوں میں نظر اندازکر کے انتہا پسند ہندو نظریات رکھنے والے فوجی افسران کو اعتدال پسند افسران پر فوقیت دی جانے لگی ہے۔ بھارت کے فسطائی وزیر اعظم نریندر مودی اعتدال پسند فوجی […]