بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے بھارت کی سیاسی و عسکری قیادت کے پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے نہ صرف جنوبی ایشیابلکہ عالمی امن و سلامتی کوسنگین خطرہ لاحق ہے ۔ حریت کانفرنس آزاد کشمیر […]