جعلی ویڈیوز کے ذریعے بھارتی میڈیا زہر اگلنے لگا
جعفر ایکسپریس پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنا کر زہر اگلنے لگا۔ دفاعی ماہرین نے کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹی وی چینلز نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی خبر عالمی سطح پر کالعدم قرار دی گئی دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے […]