بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا
کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم ریاست کرناٹک کے متعدد شہروں میں اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور اب تک کئی انتخابی ریلیوں میں شرکت اور 6 جلسوں میں […]