کھیل

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا چاہتا تو کوئی مسئلہ نہیں۔انہوں نے کہا […]

Read More