بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا
سابق کرکٹر یوراج سنگھ نے رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارتی ٹیم کے جیتنے پر سوال اٹھادیا۔مقامی یوٹیوب چینل پر بھارت کو دو بار ورلڈکپ جتوانے والے سابق کرکٹر یوراج سنگھ نے بھارتی ٹیم کی خامیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تین سرکردہ بلےباز انجریز کا شکار ہیں۔ رشبھ پنت، […]
