بھارتی کسان ایک بار پھر سڑکوں پر
ماضی میں مودی سرکار کی جڑوں کو ہلا دینے والی کسان تحریک ایک بار پھر پوری طاقت سے ابھر آئی۔ بھارت میں کسان احتجاج کی نئی لہر دوڑ گئی۔ حکومت کے خلاف گونجتی آوازیں ایک بار پھر سڑکوں پر آگئیں۔ راکیش ٹکیت کی قیادت میں کسان تحریک کے نئے جوش نے ملک گیر اثرات نمایاں […]