کالم

بھارت اقلیتوں کے حقوق کا علمبردار بننے کے قابل نہیں

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا علمبردار بننے کے قابل نہیں، کیونکہ وہ خود ان حقوق کی تسلسل سے خلاف ورزی کرتا آرہا ہے ، پاکستان میں ریاستی ادارے پالیسی کے طور پر اقلیتوں کے تحفظ کے لیے فعال کردار ادا کرتے ہیں۔اس کے برعکس، بھارت میں اقلیتوں کے خلاف اکثر […]

Read More