بھارت منشیات کی سمگلنگ کاعالمی مرکزبن چکا!
نشہ ایسی لعنت ہے جو انسان کو جسمانی، ذہنی، اور جذباتی طور پر بربادکردیتی ہے،نشے کی عادت نہ صرف نشے کے عادی فرد کی زندگی کو تباہ کرتی ہے بلکہ اُس کے خاندان اورپھرپورے معاشرے کوآلودہ کردیتی ہے ، نشہ کی مختلف اقسام ہیں جیسے کہ شراب نوشی، ہیروئن، چرس،افیون، کوکین،بھنگ وغیرہ ،نشے کی ہرقسم […]