بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش
پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔یو این انسانی حقوق کمشنر وولکرترک نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر کہا کہ دنیا میں بیس سے زائد تنازعات جاری ہیں جن میں مسئلہ کشمیر بھی شامل ہے۔بھارت میں […]